More: — Pakistan Cricket TheRealPCB | |
---|---|
وہ اس ویب سائٹ کی خدمات میں بہتری کے حصول کے لیے حاصل کیا جاتا ہے۔ ہم تمام سامعین کے بارے میں نجی معلومات حاصل کرتے ہیں | پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان درمیان 2 میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے،اور اب 2 دن کا کھیل ختم ہو چکا ہے نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 155 اوورز میں 431 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی ہے، اور اب پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے نیوزی لینڈ ٹیم کا اسکور کارڈ اس طرح رہا، ٹوم لیتھم 3 گیندوں میں 4 رنز بنا کر شاہین شاہ آفریدی کی بالنگ پر اظہر علی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے، بلنڈیل 29 گیندوں میں 5 رنز بنا کر شاہین شاہ ہآفریدی ہی کی بالنگ پر یاسر شاہ کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے، ولیمسن 297 گیندوں پر 129 رنز بنا کر یاسر شاہ کی بالنگ پر حارث سہیل کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے، روز ٹیلر 151 گیندوں پر 70 رنز بنا کر شاہین شاہ آفریدی کی بالنگ پر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے، نکولس 137 گیندوں پر 56 رنز بنا کر نثیم شاہ کی بالنگ پر شان مسعود کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے، واٹلنگ 145 گیندوں پر 73 رنز بنا کر شاہین شاہ کی بالنگ پر یاسر شاہ کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے، سینٹنر 43 گیندوں پر 19 رنز بنا کر فہیم اشرف کی بالنگ پر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے، جیمیسن 69 گیندوں پر 32 رنز بنا کر محمد عباس کی بالنگ پر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے، ٹم سائوتھی 9 گیندوں میں 0 پر یاسر شاہ کی بالنگ پر بولڈ ہوئے، ویگنر 36 گیندوں پر 19 رنز بنا کر یاسر شاہ کی بالنگ پر شان مسعود کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے اور ٹرینٹ بولٹ 17 گیندوں پر 8 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے، شاہین شاہ آفریدی نے 4 وکٹیں لیں اور یاسر شاہ نے 3 جب کہ محمد عباس، نثیم شاہ اور فہیم اشرف نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا پاکستان کی بیٹنگ پر نظر ڈالی جائے تو پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 30 رنز اسکور کیے ہیں ۔ نیوز فلیکس آپ کی مکمل رازداری کا خاص خیال کرتا ہے |
اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018.
آکلینڈ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کل پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آکلینڈ میں مدمقابل آئیں گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی20 ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا جس کے لیے قومی ٹی20 اسکواڈ نے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے دوسرے روز بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ یہ بھی پڑھیں: قبل ازیں نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود قومی کرکٹ ٹیم نے آکلینڈ کے ایڈن پارک اسٹیڈیم میں نیٹ پر باؤلنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کی تھی۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ پہنچنے کے بعد پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا یہ پہلا ٹریننگ سیشن تھا جس میں فزیکل ٹریننگ کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز بھی کیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پریکٹس سیشن کے دوران کرکٹرز کو خصوصی لیکچرز دیے، کوچ نے بیٹنگ اور باؤلنگ کے ساتھ فیلڈنگ کی خصوصی پریکٹس کرائی۔ انجری کا شکار قومی کرکٹرز بابر اعظم اور امام الحق نے بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ اس موقع پر آل راونڈر عماد وسیم نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ کھلاڑی اب بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ تماشائیوں کی موجودگی میں لطف اندوز ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 18 دسمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ کھیلنے کے لیے پرعزم ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: کوئنز ٹاؤن میں ویڈیو لنک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کچھ کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے پریکٹس ٹھیک سے نہیں کر سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی اسکواڈ کی طرف سے کی گئی خلاف ورزی کی انجانے میں ہوئی، نیوزی لینڈ کرکٹ نے بھی بعد میں قومی اسکواڈ کے تعاون کرنے کی تعریف کی۔ | اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2017 |
---|---|
All other company names, brand names, trademarks and logos mentioned on this website are the property of their respective owners and do not constitute or imply endorsement, sponsorship or recom mendation thereof by BOL, and do not constitute or imply endorsement, sponsorship or recom mendation of BOL by the respective trademark owner | اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2018 |
ویب سائٹ کے ذریعے سے جو ہم ڈیٹا حاصل کرتے ہیں.
23